پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کو سلام: یوم دفاع ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
غازیوں اور شہیدوں کو سلام۔۔۔پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کو سلام۔ارض وطن کے پاسبانوں اور جانبازوں کو سلام۔مسلح افواج اور پوری قوم ہم قدم اور ہم آواز۔انسٹھواں یوم دفاع آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے۔دن کے آغاز پر شہداء کیلئے دعاؤں اور قرآن خوانی کا اہتمام۔