غزہ میں الاقصیٰ شہدا ہسپتال کے قریب بمباری ،چار فلسطینی شہید
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ۔۔غزہ میں الاقصیٰ شہدا ہسپتال کے قریب خیمہ بستی پر بمباری ۔۔چار بے گھر فلسطینی شہید۔۔ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں صیہونی فورسز کا حملہ ۔۔ پانچ فلسطینی شہید ۔۔ ایک شدید زخمی ۔۔حملے میں ایک گاڑی تباہ ۔۔ جنین کے مشرقی علاقے سے شہری اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ۔۔ اب تک تقریبا چار ہزار فلسطینی علاقے سے جاچکے ۔۔ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں شہریوں کے خلاف جرائم کا مرتکب ہورہا ہے ۔۔ اقوام متحدہ