بیسیوں زخمی ، متعدد لاپتہ ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں بوکو حرام نے حملہ کر کے 37 افراد کو ہلاک کر دیا۔۔ جبکہ بیسیوں زخمی ا و ر متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔۔۔ سکیورٹی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔ حملہ آوروں نے ایک مارکیٹ پر فائرنگ کے بعد دکانوں اور گھروں کو بھی نذرآتش کردیا ہے