موسم

  • Sep 04, 2024

جنوبی پنجاب، سندھ، اور بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب، سندھ، اور بلوچستان میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی ۔اربن فلڈنگ کا خدشہ ۔ متعلقہ محکمے ہائی الرٹ ۔پانی کی جلد نکاسی یقینی بنائی جائے ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا حکم ۔ڈیرہ غازی خان میں بارش کے باعث رودکوہیوں میں طغیانی۔