بین الاقوامی

  • Sep 04, 2024

غزہ میں پولیو مہم کے دوران بھی اسرائیلی حملے جاری

پولیو مہم کے دوران بھی اسرائیلی حملے ۔۔غزہ شہر اور رفح پر بمباری میں بیسیوں شہری شہید متعدد زخمی ۔۔فلسطینی وزیر صحت کا عالمی برادری سے غزہ میں پولیو مہم کے دوران حملے بند کرانے کا مطالبہ ۔۔ مغربی کنارے میں بھی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران مزید تین افراد شہید ۔۔مقبوضہ علاقے میں شہدا کی تعداد 33 ہوگئی ۔