موسم

  • Sep 03, 2024

آئندہ چار روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد بالائی و جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور کشمیر میں آئندہ چار روز تک بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے الرٹ ۔۔۔ ایف سی بلوچستان کی قلعہ سیف اللہ، چمن اور نواحی علاقوں میں امدادی کارروائیاں۔۔۔لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا، امدادی سامان تقسیم کیا۔۔