موسم

  • Sep 02, 2024

محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی ۔۔۔خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل۔اگلے چار روز تک جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلو چستان اور کشمیر میں بادل برسیں گے ۔ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی بحال نہ ہو سکی۔