کل سے اگلے چار روز تک مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
کل سے اگلے چار روز تک جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلو چستان اور کشمیر میں مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی۔۔۔ سمندری طوفان اسنی ٰ ساحلوں سے پیچھے ہٹنا شروع ۔۔ ۔ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی مفلوج۔۔۔ ۔تھل سے کمراٹ تک سڑک تاحال بند۔۔۔