موسم

  • Aug 30, 2024

پنجاب ، خیبر پختون خوا، بلوچستان،آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان میں بارشیں

پنجاب ، خیبر پختون خوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشیں۔ ۔بیشتر علاقوں میں سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے و متعلقہ ادارے الرٹ ۔ میر پور آزاد کشمیر میں آج تعلیمی ادارے بند ۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلا ئیڈنگ سے ٹریفک کی روانی متاثر۔