پنجاب اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں
پنجاب اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں۔ ملتان میں 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 2 گھنٹے میں147 ملی میٹر بارش ۔ سلسلہ مزید4 روز جاری رہے گا۔ سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیرآب آنے۔ اور۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔