اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش۔ محکمہ موسمیات کی 31 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا، سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشیں متوقع۔موسلادھار بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیداہونے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔