آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
24اگست تک آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ۔۔۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیر پگھلنے سے فلیش فلڈنگ کا خدشہ ۔۔۔ متعلقہ ادارے ممکنہ صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات کریں۔۔۔ عوام احتیاطی تدابیر اپنائیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے باعث پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔۔۔ این ڈی ایم اے۔۔