موسم

  • Aug 19, 2024

آئندہ دو روز کے دوران مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ دو روز کے دوران مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی۔ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، قصور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ۔ پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق۔