موسم

  • Aug 16, 2024

بارشوں کا نیا سپیل ،دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے کا خدشہ

مون سون کا نیا سپیل ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش۔ سلسلہ 18 اگست تک جاری رہنے کا امکان۔ دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے کا خدشہ ۔ مرالہ، خانکی اور قادر آباد سے ملحقہ دیہات سیلابی ریلے سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے ان ایکشن۔۔۔ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ ۔ مون سون کے متوقع شدید سپیل کی ڈیش بورڈ سے خود نگرانی کر رہا ہوں۔وزیراعظم شہباز شریف۔