کل سے تین دن تک ملک بھر میں مون سون کے نئے سپیل کی پیشگوئی
کل سے تین دن تک ملک کے مختلف علاقوں میں نئے سپیل کی پیشگوئی ۔۔بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہوگا ۔۔وسطی اور جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان ،خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ۔۔ ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی سلسلے میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری ۔۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شہریوں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت