موسم

  • Aug 11, 2024

اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں

اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں ۔۔۔نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند۔۔۔خطہ پوٹھوہار،بالائی مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا شمال مشرقی بلوچستان اورجنوب مشرقی سندھ اور ،کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی ۔۔۔