حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب۔۔۔جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔آپکا مطالبہ ہمارا ایجنڈا ہے۔جماعت اسلامی کا مقصد عوام کو ریلیف دلانا اور ہمارا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔۔مسلسل رابطہ رہے گا،آئی پی پیز، بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے کمیٹیوں کے اجلاس یقینی بنائے جائیں گے۔۔۔۔۔وفاقی وزراء محسن نقوی اور عطاءاللہ تارڑ کی گفتگو