غزہ ،دیر البلاح میں اسرائیلی فوج کا حملہ ،تین فلسطینی شہید ،دس زخمی
غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ۔دیر البلاح میں اسرائیلی فوج کا حملہ ۔۔تین فلسطینی شہید ۔۔دس زخمی ۔حملے میں دو مکانات تباہ ۔ خان یونس کے مشرقی علاقے پر بھی بمباری ۔شہادتوں کی اطلاع۔ ہمسایہ ممالک بھی صیہونی دہشت گر دی کے نشانے پر ۔ لبنان پر اسرائیلی فورسز کے حملے میں پانچ افراد ہلاک