قومی

  • Aug 05, 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سکاٹ جیکبز کی ملا قات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جیکبز کورڈووا اور ایسوسی ایٹس کے منیجنگ ڈائریکٹر سکاٹ جیکبز کی ملا قات ۔۔ چھوٹے کاروبار کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ریگولیٹری اصلاحات پر تبادلہ خیال۔۔ اداروں میں اصلاحات کی اہمیت پر اتفاق