مون سون بارشیں جاری،لینڈسلائیڈنگ،ندی نالوں میں طغیانی
مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری۔۔۔ پنجاب میں مختلف حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ۔۔۔15 زخمی ۔۔۔ندی نالوں میں طغیانی۔۔۔مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈنگ۔۔۔بارشوں کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کررکھا ہے۔۔۔۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری۔