موسم

  • Aug 01, 2024

آج سے 6اگست تک مون سون کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی 6اگست تک مون سون کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی ۔ ۔۔ بحیرہ عرب اورخلیج بنگال سے مون سون ہوائیں آج بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ۔۔۔ پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ،بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔۔۔ ندی نالوں میں طغیانی ۔۔۔ اور ۔۔پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ۔۔