اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم آج شام یا رات کو تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے ۔اس دوران ملک کے بیشتر شہروں میں تیز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔۔۔