موسم

  • Jul 21, 2024

کل سے ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک ساتھ بارشوں کا امکان

کل سے ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک ساتھ بارشوں کا امکان ہے تاہم سندھ اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے