موسم

  • Jul 19, 2024

آئندہ 2روز کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

آئندہ 2روز کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ۔۔۔نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ۔۔۔پہاڑی علاقوں کےندی نالوں میں طغیانی اورلینڈسلائیڈنگ کاخطرہ۔۔۔سیاح اور مسافر مکمل معلومات کےبعد ہی سفر کریں ۔۔۔این ڈی ایم اے کا الرٹ۔۔