موسم

  • Jul 18, 2024

بلوچستان ،سندھ، خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراور گلگت بلتستان میں بارش

بلوچستان کےشمال مشرقی علاقوں ، زیریں سندھ، بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراور گلگت بلتستان میں چندایک مقامات پر بارش ۔۔۔آئندہ دو روز کے دوران مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی ۔۔۔ بالائی ، وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ نگ کا خدشہ۔۔۔ پہاڑی علاقوں کےندی نالوں میں طغیانی اورلینڈسلائیڈنگ کاخطرہ۔۔