شمال مشرقی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا اور سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
شمال مشرقی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ۔۔۔ پنجاب ،سندھ ،خیبرپختونخوا ،بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھاربارش متوقع۔۔۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔۔۔