موسم

  • Jul 02, 2024

رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھاربارشوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھاربارشوں کی پیشگوئی۔۔۔اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ،سرگودھا، بہاولپور، ڈی جی خان، آ زاد کشمیر ، میں تیزہوا ؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔۔۔ ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔۔۔ دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔۔۔این ڈی ایم اے کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت ۔