موسم

  • Jun 26, 2024

بارش برسانے والا سسٹم آج سے مشرقی علاقوں میں داخل

گرمی کے ستائے شہریوں کےلئےخوشخبری ۔۔ بارش برسانے والا سسٹم آج سے مشرقی علاقوں میں داخل ہوگا ۔۔ سندھ کے متعددعلاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیش گوئی ۔۔بلوچستان میں بھی آج سے بارش متوقع۔۔ کل سے پنجاب ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے ۔۔محکمہ موسمیات