اردو ادب کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی چھٹی برسی
اردو ادب کے عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی آج چھٹی برسی ہے ۔ ۔ ان کی مشہور تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت اور آب گم شامل ہیں ۔۔ خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے ان کو ’’ستارہ امتیاز‘‘ اور ’’ہلال امتیاز‘‘ سے نوازا ۔۔ 2018ء کو آج ہی کے دن مشتاق احمد یوسفی 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔۔ انہیں کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔