معروف کمپیئر طارق عزیز کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے
معروف کمپیئر ،شاعر ،میزبان ،اداکار اور سیاستدان طارق عزیز کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے ۔۔بھارتی شہر جالندھر میں پیدا ہونے کے بعد پاکستان ہجرت کی ۔۔پی ٹی وی کا پروگرام نیلام گھر ان کا یادگار پروگرام تھا ۔۔1997 سے 1999 تک قومی اسمبلی کے ممبر رہے ۔۔ ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ۔۔مرحوم آج ہی کے دن 2020 میں 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے