فن و ثقافت

  • Jun 11, 2024

اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 42برس بیت گئے

اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے 42برس بیت گئے،مگر اپنی بے مثال اداکاری اور منفرد شخصیت کی وجہ سے وہ آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔