فن و ثقافت

  • Jun 06, 2024

معروف افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر انور سجاد کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

ممتاز ادیب، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجّاد کی آج پانچویں برسی ہے۔۔۔۔ ان کی وجہ شہرت ڈراموں میں جاندار اداکاری، افسانہ نگاری اور ڈرامہ نویسی بنی۔۔۔ڈاکٹر انور سجاد کی مشہور تصانیف میں چوراہا، جنم کا روپ، خوشیوں کا باغ اور نیلی نوٹ بک شامل ہیں۔۔۔خدمات کے اعتراف میں انہیں 1989میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔۔۔وہ 6جون 2019ء کو اس جہانی فانی سے کوچ کر گئے۔