پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کے بزرگ اداکار اور صداکار سید ممتاز علی شاہ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ انہیں پشاور میں سپرد خاک کردیا گیا ۔۔۔