بین الاقوامی

  • Apr 23, 2024

ملائشیا:تربیتی مشق کے دوران 2ہیلی کاپٹرٹکرا گئے،10اہلکار جاں بحق

ملائشیا میں تربیتی مشق کے دوران بحریہ کے دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے ۔۔۔ دس اہلکار جاں بحق ۔۔۔
واقعہ مغربی ریاست پیراک میں نیول بیس پر پیش آیا ۔۔۔ حادثہ رائل ملائیشین نیوی کی سالگرہ کی پریڈکیلئے تربیتی مشق کے دوران رونما ہوا۔۔۔