فن و ثقافت

  • Apr 22, 2024

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔دلعزیز اداکار معین اختر کی 13 ویں برسی

لوگوں میں خوشیاں بانٹنے اور قہقہے بکھیرنے والے ہر دلعزیز اداکار معین اختر کی تیرھویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔۔۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹیلی ویژن سے کیا۔۔۔ٹی وی کیساتھ فلموں اور سٹیج ڈراموں میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔۔۔معین اختر کوتمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔