فن و ثقافت

  • Apr 05, 2024

مشہور اورمعرو ف قوال غلام فرید صابری کی 30ویں برسی

مشہور اورمعرو ف قوال غلام فرید صابری کی 30ویں برسی منائی جارہی ہے ۔۔ وہ 5 اپریل 1994 میں کراچی میں انتقال کرگئے تھے ۔۔