فن و ثقافت

  • Mar 05, 2024

لیجنڈ اداکار قوی خان کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

محمد قوی خان نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے بطور چا ئلڈ سٹار کیا-
ان کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں اندھیرا اجالا ، دہلیز ، انگا ر وادی ، دن ، شامل ہیں -
قوی خان نے 200 سے زائد فلموں میں بھی کام کیا-
لیجنڈ اداکار کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ، ستارہ امتیاز، لائف اچیومنٹ ایوارڈزبھی ملے-