فن و ثقافت

  • Mar 05, 2024

ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار مسعود اختر کو ہم سے بچھڑے دو برس ہوگئے

ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار مسعود اختر کو ہم سے بچھڑے دو برس ہوگئے مگر وہ اپنی خوبصورت اداکاری کے باعث آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔