فن و ثقافت

  • Mar 04, 2024

بہار صرف موسم ہی نہیں ایک تہوار بھی سمجھا جاتا ہے

بہار صرف موسم ہی نہیں ایک تہوار بھی سمجھا جاتا ہے۔ بہار کا جشن منانے کے لیے ہر علاقے کا اپنا انداز ہے۔لودہراں میں جنوبی پنجاب کی ثقافت، کھیلوں اور روایتی کھانوں کے ساتھ جشن بہاراں فیسٹیول منایا گیا-