فن و ثقافت

  • Mar 04, 2024

ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔۔۔۔جنوبی وزیرستان میں موسم خوش گوار ، وادی کانیگرم میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔۔سیاح موسم کے ساتھ علاقے کی خوبصورتی کو داد دئے بغیر نہ رہ سکے ۔۔۔ سیاحت کی ترویج کیلئے پاک فوج اور خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم ڈپارٹمنٹ کا متعدد منصوبوں پر کام جاری ۔