اُردو غزل کے مشہور شاعر ناصر کاظمی کو دنیا سے رخصت ہوئے برسوں بیت گئے
اُردو نظم اور غزل کے مشہور شاعر ناصر کاظمی کو دنیا سے رخصت ہوئے دہائیاں بیت گئیں لیکن اُن کی تحریروں نے انہیں امر کر دیا ۔ شعر و ادب کے دنیا میں ان کا نام انمٹ نقوش چھوڑ گیا-