بہاول پور کے صحرائے چولستان میں قدیم انڈس تہذیب کے شہر گنویری والا کی دریافت
بہاول پور کے صحرائے چولستان میں قدیم انڈس تہذیب کے شہر گنویری والا کی دریافت ہوئی ہے جس کی کھدائی کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے گنویری والا کے مقام پرخصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔