چھانگامانگا جنگل کے عین وسط میں موجود مہتابی جھیل اور پارک ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، جہاں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح سیر و تفریح کی غرض سے آتے ہیں۔