خانیوال ، فن مصوری کے فروغ اور نوجوان فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے فن مصوری کے مقابلے
خانیوال میں فن مصوری کے فروغ اور نوجوان فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے فن مصوری کے مقابلے منعقد ہوئے۔۔ جس میں ضلع بھر سے24 طلباء نے شرکت کی ۔۔ اس مو قع پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل ملتان ڈویژن نےمصوری مقابلوں بارے بریفنگ دی مقابلوں میں کم عمری کی شادی،خوشحال پاکستان ،پاکستان میں غربت،پنجاب کی تہذیب و ثقافت اور پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کے موضوعات پر فن کا مظاہرہ کیا گیا۔۔ اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر نے کامیاب طلباء میں تعریفی اسنا د تقسیم کیں۔