بین الاقوامی

  • Feb 25, 2024

غزہ پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ،مزید 103 فلسطینی شہید

غزہ پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ۔مزید 103 فلسطینی شہید ۔دیر البلہ، خان یونس اور کےرہائشی علاقوں پر گولہ باری۔درجنوں مکانات منہدم ۔ عملے کی قلت اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے شمالی غزہ میں امداد کی فراہمی جاری رکھنا ممکن نہیں۔اقوام متحدہ