قومی

  • Feb 25, 2024

پنجاب میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا

پنجاب میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا۔۔ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام پانچ بجے تک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ن لیگ کی جانب سے مریم نواز اور سنی اتحاد کے رانا آفتاب احمدمدمقابل ہوں گے۔گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد خان بھاری اکثریت سےپنجاب اسمبلی کےسپیکر اورملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے.