ٹاپ سٹوری

  • Feb 25, 2024

پیپلزپارٹی کےاویس شاہ111ووٹ لے کرسپیکرسندھ اسمبلی منتخب پیپلزپارٹی کے امیدوارنویدانتھونی سندھ اسمبلی کےڈپٹی سپیکرمنتخب

پیپلزپارٹی کے سیداویس قادرشاہ111ووٹ لے کرسندھ اسمبلی کے بارہویں سپیکرمنتخب۔ایم کیو ایم پاکستان کی صوفیہ شاہ 36ووٹ لے سکیں۔سندھ اسمبلی کے 147اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔پیپلزپارٹی کے نویدانتھونی 111ووٹ لے کر ڈپٹی سپیکرمنتخب۔ایم کیوایم پاکستان کے راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔