قومی

  • Feb 24, 2024

شہبازشریف سے بلوچستان سے قومی وصوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کی ملاقات ۔۔۔صوبے میں حکومت سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔۔۔سیاسی مفادات نہیں، پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے۔۔۔قومی ترقی کے لئے سب مل کر خلوص دل سے کام کریں گے۔۔۔شہبازشریف کی گفتگو