وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی کا ویڈیو بیان
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ سپریم کو رٹ کے6 فروری کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے وضاحت کر دی ہے۔۔ پاکستان علما ء کونسل ا و ر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جما عتیں اس کا خیر مقدم کرتی ہیں۔۔