قومی

  • Feb 22, 2024

وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کی پریس کانفرنس

سپریم کورٹ کے 6 فروری کے فیصلے کے حوالے سے ہمارا وکلائ، علماءکرام اور دیگر فریقین سے ہمارا رابطہ ہے- طاہر اشرفی

عقیدہ ختم نبوتﷺ ہر مسلمان کا معاملہ ہے-

ہر مسلمان رسول سے محبت رکھتا ہے-

کچھ لوگوں نے عقیدہ ختم نبوتﷺ پر سیاست کی-

ابہام دور کر کے انتشار پیدا کرنے والوں کو روکا جائے-

ہر کلمہ گو عقیدہ ختم نبوتﷺ کا محافظ ہے-

شر پھیلانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ قانونی معاملہ ہے- طاہر اشرفی